Employees Corner

Employees Corner

Pension Calculator for Pensioners Who Retired w.e.f. 2001 to 2024

Pension Calculator for Pensioners Who Retired w.e.f. 2001 to 2024

السلام علیکم دوستو! اس بلاگ میں میں آپ کے ساتھ ایک پنشن کیلکولیٹر شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ جس کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے موجود ہے۔ آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اپنی پنشن چیک کر سکتے ہیں کہ آپ درست پنشن لے رہے ہیں۔ یہ کیلکولیٹر ایسے پنشنرز استعمال کر سکتے ہیں جو 2001 سے لے کر 2024 کے درمیان ریٹائر ہوئے ہیں اور وہ اس کی مدد سے اپنی پنشن چیک کر سکتے ہیں۔ پنشن چیک کرنے کے لئے آپ کو درج ذیل چیزیں معلوم ہونا چاہیں

نمبر 1: آخری بنیادی تنخواہ ریٹائرمنٹ کے وقت 

نمبر 2: ریٹائرمنٹ کے وقت عمر

نمبر 3: کوالیفائنگ سروس

ان تین چیزوں کو جونہی آپ متعلقہ خانوں میں لکھیں گے اور انٹر والا بٹن پریس کریں گے تو آپ کی پنشن خود بخود نکل کر سامنے آجائے گی۔ لیکن یہ یاد رہے کہ آپ جس سن میں ریٹائر ہوئے ہیں تو آپ اسی شیٹ کو سلیکٹ کریں گے اور اس میں درج بالا معلومات درج کریں گے۔ اگر آپ یکم جولائی 2013 سے لے کر 30 جون 2014 تک ریٹائر ہوئے ہیں تو پھر آپ 2013 والی شیٹ کا استعمال کریں گے۔ اسی طرح اگر آپ یکم جولائی 2007 سے لے کر 30 جون 2008 کے درمیان ریٹائر ہوئے ہیں تو پھر آپ 2007  والی شیٹ کا استعمال کریں گے

اور اگر آپ اپنی کمیوٹ شدہ پنشن یا گریجویٹی بھی معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ریٹائرمنٹ کے وقت آپ کی پنشن کمیوٹ ہو کر یک مشت کتنی رقم ملی تھی تو وہ بھی آپ اس کیلکولیٹر کی مدد سے معلوم کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کیلکولیٹر میں موجود ایج ریٹ ٹیبل کو استعمال کرنا ہوگا اور ریٹائرمنٹ کے وقت عمر کے خانے میں موجود ایج ریٹ کو درج کرنا ہوگا ۔اس کی مدد سے آپ کو اپنی کمیوٹ شدہ پنشن بھی معلوم ہوجائے گی 

نوٹ: یاد رہے کہ یہ کیلکولیٹر آپ کے کمپیوٹر یا لیٹ ٹاپ پر صحیح کام کرے گا۔ موبائل فون میں صحیح ورک نہیں کرے گا۔ اس کیلکولیٹر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں مائیکروسافٹ آفس کا کوئی ورژن انسٹال ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ کیلکولیٹر ایم ایس آفس ایکسل میں تیار کیا گیا ہے۔

Pension-Calculator-2001-2024Download

23 thoughts on “Pension Calculator for Pensioners Who Retired w.e.f. 2001 to 2024”

  1. A .A Respected ,Sir,
    I am Assistant Bs.16
    18.5.2024 ko PB. Police Department LHR say RTD howa hon.After 55 Years age .
    Basic Pay Rs.68750
    D.O.B 18.5.1969
    D.O.A 3.5.1988
    D.O.R 18.5.2024
    Kindly Calculate my Pension and Gratuity. Please Informed me Personally as early as possible Please.
    It is requested that video may not be Shot out/ uploaded in youtube or any other social media platform Please.
    Thanks

    Reply
  2. Assalam o Alaikum,
    Respected Sir,

    My Name is Jameel, I am Telecom Technician (PTCL) Bs.08
    01.5.2027. Should be retried from PTCL After 60 Years age.
    Basic Pay Rs.21400 (As on Pay scale -2015). If not revised till end.
    D.O.B 01.5.1967
    D.O.A 16.2.1995 (32-02-15)
    D.O.R 01.5.2027 (60)
    Kindly Calculate my Pension and Gratuity.

    Reply
  3. السلام علیکم سر سر میرا نام جاوید اسلام ہے میں پاکستان رینجر سندھ کا ملازم ہوں بیسک پے موجودہ 44480 روپے ڈیٹ اف برتھ 20 اگست 1975 ٹوٹل سروس 30 سال ہے برا مہربانی میں نے 31 جولائی 24 سے ریٹائرڈ ہو رہا ہوں میری پنشن کا حساب لگا دے بندہ اپ کے لیے دعا گو رہے گا

    Reply
    • میں نے چند دن پہلے آرمی پنشن کیلکولیشن کے بارے میں اپ لوڈ کی تھی جس کے لئے میں نے ایک ریٹائرڈ فوجی سے مدد لی۔ کمنٹس میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے غلط کیلکولیشن کی ہے۔ ویسے میرا تجربہ بھی نہیں ہے آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے بارے میں۔ لہذا معذرت

      Reply
      • جنہوں نے غلط کیلکولیشن کا کہا ھے کیا انہوں نے نشاندھی کرنے کے بعد درستگی کیلئے کوئی اشارہ دیا ھے کہ جہیں۔

        Reply
  4. السلام علیکم سر سر میرا نام جاوید اسلام ہے میں پاکستان رینجر سندھ کا ملازم ہوں مورخہ 31 جولائی 2024 کو محکمہ ہذا سے ریٹائرڈ ہو رہا ہوں اس وقت میری بیسک پے 44 ہزار 480 روپے ہے سالانہ انکریمنٹ 1080 روپے ہے سروس 30 سال عمر 50 سال اور تاریخ پیدائش 20 اگست 1975 ہے سر میری پنشن کا حساب لگا دیں بندہ اپ کا اور اپ کے بچوں کے لیے دعاگو رہے گا

    Reply
    • میں نے چند دن پہلے آرمی پنشن کیلکولیشن کے بارے میں اپ لوڈ کی تھی جس کے لئے میں نے ایک ریٹائرڈ فوجی سے مدد لی۔ کمنٹس میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے غلط کیلکولیشن کی ہے۔ ویسے میرا تجربہ بھی نہیں ہے آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے بارے میں۔ لہذا معذرت

      Reply
  5. SR wapda Mai se 2006 ko retired huwa tha 50saal ki Age Mai ab meri age 68 saal ap Ki video dikho thi ap bol re tha 68 saal ke bad pension double hothi Hai wapda wale bol re Hain 72 saal ke mai double hogi letter ✉️ pension double kese mile Ga plzz help

    Reply
  6. Dear, Mohal sb. Pl inform whether govt department can demand from the pensioner, to deposit any arrear out of salary which was wrongly given to the employee. and if order passed to recover the amount from the pensioner. than what will the mode of recovery. because the pension rules says that no recovery will be made out of pension.

    second question is that my sister is a family pensioner but the account office did not issue pension for the period which was spent for preparing of pension papers. with the plea that there is a ban levied on issuence of arrear. how my sister can receive the arrear of that period.

    Reply
  7. Aoa sir men 09-01-2025 ko 60 years ki umer men retire home raha hon mery basic pay 66030 rupees hey meri pension aur graduaty kitni banay gee men education department men scale no 14 men hoon Allah aap ko jazae khair dey

    Reply
  8. ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    Reply
  9. Sir, Masha Allah ap ne bhot achha kam kya h. Sab logon khas tor pe employees ar pensions bhot asani se apni pension, correct salary, income tax ar bhot kuch aram se calculate krskte h. Sir ap ne sadq jaria ka kam kya h. Allah ap ko is bhot achha sila dega. Agr koi mujh se pochhe to m ap ka bhot bara fan hogya hon, koshish karta hon ap ki hr new vlog dekh sakon, bhot knowledgeable hoti h. Ek guzarish h mujhe pay, allowances ar pensin k mutlaq jtni bhi notifications ap k pas available h, mujhe email krskte h, ap ka bhot ahsan hoga sir.

    Allah ap ko hamesha apni hifz aman m rakhe.

    Ap ka Duago
    Ghulam Yaseen

    Reply
  10. Assalamualaikum ww respected and honorable sir.
    Sir I am udc in armed forces due to medically retired on 29 May 23.
    After 1st July I received pension in account as only Rs.19193h/- sir kindly inform me is that pension correctly or not please
    As
    As LPC basic 38000/-
    Date of birth 10-07-1985
    Date of appointment
    19-01-2007

    Kindly inform me please

    Reply
  11. dob 12/12/1956 age 60 date retairment 11/12/2016 bps 16 b p 50440 s l 38 9 month Kiya pention aur gra ho gi
    Syed Irshad Hussain

    Reply
  12. مکرمی و محترمی اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ گزارش ہے کہ میں 2011 کے آخر میں بی ایس 19میں ریٹائر ہوا ہوا ہوں اس وقت میری تنخواہ 45400+600 تھی سروس 36 سال 4 ماہ اور 22 دن تھی تارخ پیدائش 1۔1۔1952 ہے ۔ اے جی پی آر پنشن 32200 اور 11270۔ بنائی ہے۔ آپ کے کیلکولیٹر کے مطابق زیادہ بنتی ہے۔ میں آپ کا نہایت مشکور ہوں گا اگر صحیح پنشن نکال دیں اور اس کی تصحیح کا طریقہ بھی فرما دیں۔ بہت بہت شکریہ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
    محمد اقبال چغتائی
    وائس ایپ 03465301100
    ای میل miqbalc403@gmail.com ۔

    Reply

Leave a Comment